: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 21 اکتو بر ( اعتماد نیو ز) پو لیس کے یا د گا ری دن کے مو قع پر چیف منسٹر تلنگا نہ چند ر شیکھر را و نے کہا کہ وہ پو لیس فو ر س کی بھلا ئی کیلئے پر عز م ہیں اور ڈ پا ر ٹمنٹ کی ہر طر ح سے مد د کر نے تیا ر ہیں ۔ چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او اسٹیٹ لیو ل پو لیس کو میمو ر یشن ڈے کے مو قع پر گو شہ محل میں تقر یب سے خطا ب کر ر ہے تھے ‘ ا نہو ں نے کہا کہ ریا ست کی تر قی کا دار و مدار ا من و اما ن پر رہتا ہے ۔ ر یا ست کی تر قی کیلئے پو لیس کا رو ل بہت اہم ہو تا ہے اور سر ما یہ کا ر بھی پر و جیکٹ شر و ع کر نے سے پہلے امن و اما ن کی بر قرا ری کو د یکھتے ہیں۔ اسی لئے ضر ور ی ہے کہ پو لیس ا پنی ڈیو ٹی ا چھی طر ح نبھا ئیں ۔ چیف منسٹر نے پو لیس کیلئے کئی تر غیبا ت کا بھی اعلا ن کیا جسمیں میڈ یکل ر یمبر سمنٹ اسکیم پر نظر ثا نی کر کے 5 لا کھ مقر رہ اور 7.5 لا کھ مقرر کیا گیا ہے ‘ پو لیس مین کے فری ہیلتھ چک ا پ جنکی عمر 45 سا ل سے زیا دہ ہے فیڈ نگ
چا ر جس کو بڑ ھا کر 90 رو پئے سے 250 رو پئے کر دیا گیا ہے۔ ا سٹیٹ پو لیس کینٹین شرو ع کی جا ئے گی جہا ں پر و یا ٹ سے مستشنیٰ سا ما ن فر و خت کیا جا ئے گا او ر گیلنٹری میڈ لس حا صل کر نے والو ں کو 5 لا کھ معا و ضہ دیا جائے گا ۔ ایس آ ئی لیو ل کے آفیسر س کو گز یٹیڈ عہد ے کے تحت لا یا جا ئے گا ۔ ریا ستی حکو مت ایک کمیٹی قا ئم کر یگی جو پو لیس ملا ز مین کے ما نگو ں پر غو ر کر یگی۔ مسٹر چند ر شیکھر ر او نے ڈیو ٹی کے دورا ن مر نے والے ملاز مین کے لو ا حقین کے ایکس گر یشیا میں بھی ا ضا فہ کا اعلا ن کیا ‘ شہید ہو نے والے کا نسٹیبل ‘ ہیڈ کا نسٹیبل ( اے ایس آ ئی رینک) کو 40 لا کھ ر و پئے ‘ ایس آ ئی کو 45 لا کھ ر و پئے ‘ انسپکٹر س ‘ ڈی ایس پی اور اے ایس پیز کو 50 لا کھ اور آئی پی ایس عہد یدا رو ں کو ایک کر و ڑ رو پئے حا صل ہو نگے ۔ چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و ‘ و زیر دا خلہ این نر سمہا ر یڈ ی اور ڈا ئر کٹر جنر ل آ ف پو لیس انو را گ شرما اور دو سرے سینیر عہدید ار وں نے پو لیس ما ر ٹر ز میمو ر یل پر پھو ل نذ ر کئے ۔